عورتوں کا عالمی اجلاس، 1995ء
عورتوں کا چوتھا عالمی اجلاس: برابری، ترقی اور امن کے لیے عمل بیجنگ، چین میں 4 سے 15 ستمبر 1995ء کے دوران میں اقوام متحدہ کی طرف سے بلائے جانے والی اجلاس کے لیے دیا گیا نام تھا۔[1]
اس اجلاس میں، پوری دنیا کی حکومتوں نے عالمی قانونی مساوات کے حصول کے ایک جامع منصوبے پر اتفاق کیا، جسے بیجنگ پلیٹ فارم فار ایکشن کہا جاتا ہے۔
بیجنک اعلامیہ
ترمیمبیجنگ اعلامیہ کو خواتین کے حقوق کو آگے بڑھانے کے لیے سب سے زیادہ ترقی پسند بلیو پرنٹ کے طور پر جانا جاتا ہے۔
اس فریم ورک میں قابل تشویش 12 شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے:
- خواتین اور ماحول
- حکومت میں خواتین
- لڑکی
- ملازمتوں میں خواتین
- غربت کا نسوانیانا
- خواتین کے خلاف تشدد
- حقوق نسواں
- تعلیم نسواں
- خواتین کی ترقی کے لیے ادارہ جاتی میکانزمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ beijing20.unwomen.org (Error: unknown archive URL)
- خواتین اور صحت
- خواتین اور ذرائع ابلاغ
- خواتین اور مسلح تصادم
تفصیلی مضمون کے لیے بیجنگ اعلامیہ ملاحظہ کریں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Fourth United Nation's Conference on Women in Beijing 1995"۔ Women's National Commission (UK)۔ 24 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2014