عوف بن الحارث دونوں بیعت عقبہ اورغزوہ بدر کے شہداء میں شامل ہیں۔

عوف بن الحارث
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 624ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بدر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام و نسب

ترمیم

عوف بن الحارث بن رفاعہ بن الحارث بن سواد بن مالك بن غنم ان کی ماں عفراء بنت عبيد بن ثعلبہ بن عبيد بن ثعلبہ بن غنم تھیں

اسلام

ترمیم

ان ابتدائی 6 لوگوں میں شامل تھے جو بیعت عقبہ اولیٰ میں شامل تھے یہ دونوں عقبہ میں شامل تھے

غزوہ بدر میں شامل

ترمیم

عوف بن الحارث اور دونوں بھائی معاذ اور معوذ غزوہ بدر میں شریک ہوئے جبکہ ایک روایت کے مطابق چار بھائی رفاعہ بن الحارث بھی شامل تھے۔ عوف بن الحارث بدر میں شہید ہوئے [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. طبقات ابن سعد ،جلد 2 صفحہ385 ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان