عون عباس ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اس وقت مارچ 2021ء سے صوبہ پنجاب سے ایوان بالا پاکستان کے رکن اور ای کامرس پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کے 3 بچے شیر بپی شاہمیر بپی اور اسفند یار بپی ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [1] [2]

عون عباس
پاکستان کے سینیٹ کے رکن
آغاز منصب
مارچ 2021
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ای کامرس
آغاز منصب
24 نومبر 2021
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Senate of Pakistan"۔ senate.gov.pk 
  2. "Senator Aon Abbas Buppi appointed president of PTI South Punjab"۔ ARY NEWS۔ September 7, 2021