عیدگاہ (افسانہ)
عیدگاہ پریم چند کا اردو زبان میں لکھا ہوا مشہور افسانہ ہے۔ اس افسانے میں ایک یتیم لڑکے کی کہانی بیان ہوئی ہے۔ یہ پریم چند کے مشہور ترین افسانوں میں ایک ہے۔[2] یہ افسانہ اتنا مقبول ہوا کہ کئی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔
عیدگاہ | |
---|---|
مصنف | پریم چند |
ملک | بھارت |
زبان | اردو |
سنہ اشاعت | چاند[1] |
قسم طباعت | جریدہ |
تاریخ نشر | 1938 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Rekha Sigi (2006)۔ Munshi Prem Chand۔ Diamond۔ ISBN 978-81-288-1214-9
- ↑ Asgharali Engineer (2007)۔ Communalism in secular India: a minority perspective۔ Hope India Publication۔ صفحہ: 57۔ ISBN 978-81-7871-133-1
بیرونی روابط
ترمیم- افسانہ عیدگاہ اردو میں
- افسانہ عیدگاہ کا انگریزی ترجمہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mptbc.nic.in (Error: unknown archive URL) جو مدھیہ پردیش ٹیکسٹ بک کارپوریشن کی ٹیکسٹ بک سے ماخوذ
ویکی ماخذ میں عیدگاہ (افسانہ) سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
یوٹیوب پر عیدگاہ شارٹ فلم از پریم چند