عیسیٰ ابن نسطورس

فاطمی وزیر

عیسیٰ ابن نسطورس ایک قبطی مصری پاک نویس تھا جو دولت فاطمیہ میں 993–996 تک، عزیز باللہ کے دور میں فاطمی وزیر رہا اسے خلیفہ حاکم بامراللہ نے 1000ء میں سزائے موت دی۔[2]

عیسیٰ ابن نسطورس
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1 ہزاریہ  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 1000ء
مذہب قبطی مسیح
مناصب
فاطمی وزیر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
997  – 996 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وزیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : The Fatimid Vizierate (979-1172) — صفحہ: 173 — ISBN 3-922968-82-1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/TheFatimidVizierate9691172
  2. al-Imad 1990, pp. 164, 173–174.

ماخذ

ترمیم
  • Leila S. al-Imad (1990)۔ The Fatimid Vizierate (979-1172)۔ Berlin: Klaus Schwarz Verlag۔ ISBN 3-922968-82-1 
ماقبل  وزیر دولت فاطمیہ
993–996
مابعد