عینطورہ (عربی میں عينطورة ) لبنان کے علاقے جبل لبنان کا ایک شہر ہے۔ یہاں کی زیادہ تعداد مسیحیت کے مارونی فرقہ سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ شہر اپنی آب و ہوا کی وجہ سے مشہور ہے اور کسی زمانے میں سیاحت کے لیے بھی مشہور تھا مگر خانہ جنگی اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کی وجہ سے سیاحوں کی تعداد بہت کم ہو چکی ہے۔ اس کے شاہ بلوط کے جنگلات بہت خوبصورت ہیں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ عینطورہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
عینطورہ
انتظامی تقسیم
ملک لبنان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ محافظہ جبل لبنان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°57′00″N 35°38′00″E / 33.95°N 35.633333333333°E / 33.95; 35.633333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 0.71 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 230 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 277395  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ