عیوقی دسویں صدی عیسوی میں فارسی زبان کا شاعر تھا۔ عیوقی سلطان محمود غزنوی کا ہمعصر تھا۔

عیوقی
ورقہ و گلشاہ نظم کا ایک ورق

معلومات شخصیت
تاریخ وفات 11ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاعری

ترمیم

عیوقی کی تمام شاعری میں سے اب صرف اُس کی ایک طویل نظم ورقہ و گلشاہ ہی محفوظ رہ سکی ہے جو استنبول کے عجائب گھر میں موجود ہے۔ یہ طویل فارسی نظم عربی کی اوریٰ و عفرا سے متاثر ہوکر لکھی گئی ہے جس میں ورقہ نامی ایک نوجوان اور گلشاہ نامی دوشیزہ کے مابین استوار پانے والا رشتہ عشق بیان کیا گیا ہے۔ عیوقی نے فارسی زبان میں کچھ قصائد بھی لکھے جن کے متعلق معلومات فی الحال میسر نہیں آسکیں۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم