غازی محمد ایوب خان
(غازي محمد ايوب خان سے رجوع مکرر)
غازی محمد ایوب خان یا امیر محمد ایوب خان ان کو میاوند کا وکٹر یا افغان شہزادہ( پرنس چارلی)بھی کہا جاتا ہے، غازی محمد ایوب خان کچھ عرصے افغانستان کے صوبہ ہرات کے گورنر رہے۔. وہ 31 مئی، 1879 سے 1880 اکتوبر تک افغانستان کے امیر رہے۔ دوسری اینگلو افغان جنگ میں افغانوں کی فوج کی قیادت کی تھی۔ انھیں یکم ستمبر 1880 کو انھیں فرنگی جرں ل فیڈریک رابرٹ نے قندرھار کے معرکے میں شکست دی۔ انھیں افغانستان کے قومی ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وہ پشاور میں پیوند خاک ہیں۔
غازی محمد ایوب خان | |
---|---|
(پشتو میں: غازي محمد ايوب خان) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1857ء کابل |
وفات | 7 اپریل 1914ء (56–57 سال) لاہور |
مدفن | پشاور |
شہریت | افغانستان |
والد | شیرعلی خان |
بہن/بھائی | |
خاندان | بارکزئی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
عہدہ | امیر |
درستی - ترمیم |