شیر علی خان
شیرعلی خان 1863ء تا 1866ء تک افغانستان کے امیر تھے پھر 1868 سے اپنی موت 1869 تک وہ دوبارہ اس عہدے پر فائز رہے۔ وہ دوست محمد خان کے تیسرے بیٹے تھے جنھوں نے افغانستان میں بارکزئی بادشاہت کی بنیاد رکھی تھی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(پشتو میں: شير علي خان) | ||||
فہرست شاہان افغانستان | ||||
دور حکومت | Barakzai dynasty: 1863 – 1879 | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 1825 کابل, Afghanistan |
|||
وفات | February 21, 1879 کابل, Afghanistan |
|||
مدفن | hazrat ali | |||
شہریت | امارت افغانستان | |||
اولاد | غازی محمد ایوب خان ، امیر محمد یعقوب خان | |||
والد | امیر دوست محمد خان | |||
والدہ | Bibi Khadija[1] | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | بارکزئی خاندان | |||
خاندان | Barakzai dynasty | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | فوجی افسر | |||
عسکری خدمات | ||||
عہدہ | امیر | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Willem Vogelsang (2002)۔ "16-War with Britain"۔ The Afghans۔ LONDON: Willey-Blackwell, John Willey & SOns, Ltd, UK.۔ صفحہ: 257۔ ISBN 978-1-4051-8243-0