غازی آباد (انگریزی: Ghaziābād) آزاد کشمیر کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع باغ میں واقع ہے۔ اس کا پرانا نام جولی پیڑ ہے یہ پہلے ضلع پونچھ کا حصہ تھا یہ سابقہ صدر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار محمد عبد القیوم کی جائے پیدائش بھی ہے۔[1]


غازی آباد
Tourist Resort
ملک آزاد کشمیر
پاکستان کی انتظامی تقسیمآزاد کشمیر
ضلعضلع باغ
بلندی2,625 میل (8,612 فٹ)
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت

تفصیلات

ترمیم

غازی آباد کی مجموعی آبادی 2,624.97 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم