غبن (1966 فلم)
غبن (انگریزی: Gaban) فلم 1966 میں بنائی گئی تھی۔ اس کی کہانی اسی نام سے لی گئی ہے۔ غبن ناول منشی پریم چند نے 1931 میں لکھا تھا۔
کاسٹ
ترمیم- سنیل دت - رامناتھ
- سادھنا شوداسانی - جالپا
- مینو ممتاز - زہرہ جان