سنیل دت

بھارتی فلمی اداکار

بالی وڈ کے معروف اداکار اور بھارت کے سابق کھیلوں کے وزیر، پاکستان کے شہر جہلم میں پیدا ہوئے۔ ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ ایک اداکار کی حیثیت سے تاریخی فلم ’ مدر انڈیا‘، سجاتہ، پڑوسن، جانی دشمن، میرا سایہ اور ملن جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ اپنے دور میں مسٹر دت نے تقریبا سبھی بڑے پروڈکشنز اور ہدایت کاروں کے ساتھ کام کیا۔ ان کی آخری فلم منا بھائی ایم بی بی ایس تھی۔ فلم میں کامیاب اداکار ہونے کے بعد انہوں نے سیاست میں حصہ لیا اور اس میدان میں بھی انہوں نے مثال قائم کر دی۔ پانچ مرتبہ وہ ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ منموہن سنگھ حکومت میں کھیل کے مرکزی وزیر رہے۔ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔ سنیل دت نے اپنے وقت کی معروف اداکارہ نرگس سے شادی کی۔ ان کے بیٹے سنجے دت بھی بالی وڈ کے مشہور اداکار ہیں۔

سنیل دت
(انگریزی میں: Sunil Dutt)،(ہندی میں: सुनील दत्त ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Sunil Dutt cropped face.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 جون 1929[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جہلم  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 مئی 2005 (76 سال)[3][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–1947)
Flag of India.svg بھارت (1947–)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس (1984–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نرگس (1958–1981)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پریا دت،  سنجے دت  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکار،  فلم ہدایت کار،  فلم ساز،  سیاست دان[5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Shri BAR.png فنون میں پدم شری  (1968)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14174142h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Sunil Dutt
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/135674948  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ربط : https://d-nb.info/gnd/135674948  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/