ازبکستان 12 صوبوں (ولایت)، ایک خود مختار جمہوریہ اور ایک آزاد شہر میں منقسم ہے۔ صوبوں کو 160 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ازبکستان
توسیم دار الحکومت رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی (2008)[1] Key
اندیجان صوبہ اندیجان 4,200 2,477,900 2
بخارا صوبہ بخارا 39,400 1,576,800 3
فرغانہ صوبہ فرغانہ 6,800 2,997,400 4
جیزخ صوبہ جیزخ 20,500 1,090,900 5
خوارزم صوبہ گرکانج 6,300 1,517,600 13
نمنگان صوبہ نمنگان 7,900 2,196,200 6
نوائی صوبہ نوائی 110,800 834,100 7
قشقہ دریا صوبہ قرشی 28,400 2,537,600 8
کاراکالپکستان نوکوس 160,000 1,612,300 14
سمرقند صوبہ سمرقند 16,400 3,032,000 9
سیر دریا صوبہ گلستان 5,100 698,100 10
سرخان دریا صوبہ ترمذ 20,800 2,012,600 11
تاشقند صوبہ تاشقند 15,300 2,537,500 12

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Statistical Review of ازبکستان 2008, p.176" (PDF)۔ 13 نومبر 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2014