وادی رابغ

(غدیر سے رجوع مکرر)

وادی رابغ (Wadi Rabigh) رابغ شہر کے نزدیک ایک وادی ہے۔ جحفہ جو شام سے آنے والوں کے لئیے میقات ہے نزدیک ہی واقع ہے۔


جحفہ
مسجد میقات جحفہ, وادی رابغ, سعودی عرب
مسجد میقات جحفہ, وادی رابغ, سعودی عرب
عرفیت: ایک میقات
وادی رابغ کا مقام
وادی رابغ کا مقام
ملکFlag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب
شہررابغ
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)

غدیر خمترميم

غدیر خم (Ghadir Al-Khumm) (عربی غدیر الخم) وادی رابغ میں ایک مقام ہے۔