غزہ کا تیسرا معرکہ (انگریزی: Third Battle of Gaza) پہلی جنگ عظیم کی سینا اور فلسطین مہم کے دوران برطانوی اور عثمانی افواہج کے درمیان 1-2 نومبر 1917ء کی رات لڑی گئی تھی اور بیر شیبہ کی جنگ میں برطانوی مصری ایکسپیڈیشنری فورس (ای ای ایف) کی فتح کے بعد جنوبی فلسطین میں تعطل کا خاتمہ ہوا تھا۔

غزہ کا تیسرا معرکہ
Third Battle of Gaza
سلسلہ Middle Eastern theatre of World War I
تاریخ1–2 نومبر 1917
(1 دن)
مقامغزہ شہر، جنوبی فلسطین
نتیجہ

اتحادیوں کی فتح[1]

مُحارِب

 سلطنت برطانیہ

 فرانس
 اطالیہ

 سلطنت عثمانیہ

کمان دار اور رہنما
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم لارڈ ایلن بی
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم Edward Bulfin
جرمن سلطنت کا پرچم Erich von Falkenhayn
جرمن سلطنت کا پرچم Kress von Kressenstein
شریک دستے
XXI Corps Eighth Army
Yildirim Army Group
طاقت
10,000/35,913 4,500/8,000
ہلاکتیں اور نقصانات
2,696 1,000+ buried,
300 captured

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Hosch p 175