غضنفر علی خان
غضنفر علی خان پنڈ دادنخان، ضلع جہلم، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے اہم رکن اور محمد علی جناح کے قابل اعتماد ساتھی تھے۔ راجا غضنفر علی خان 16 اگست 1895 میں جہلم کے نواحی گاﺅں پنڈ دادن خان میں پیدا ہوئے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے اہم رہنما، قائد اعظم کے قریبی ساتھی اور پاکستان کے پہلے منسٹر تھے، 1948 میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پہلے صدر تھے، ایران، ترکی، انڈیا اور اٹلی کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔ 1963ءمیں انتقال ہوا اور قائد اعظم کے ان وفادار قریبی ساتھی کو ان کے آبائی علاقہ پنڈ دادن خان میں سپرد خاک کر دیا
غضنفر علی خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اگست 1895ء پنڈ دادنخان |
تاریخ وفات | سنہ 1963ء (67–68 سال) |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ملٹری کالج جہلم |
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |