مولوی غلام رسول عالمپوری پنجابی کے بہت بڑے شاعر تھے۔

مولوی غلام رسول عالمپوری
ادیب
پیدائشی نامغلام رسول
قلمی ناممولوی غلام رسول عالمپوری
ولادت1849ء عالم پور
ابتداہوشیار پور، انڈیا
وفات5 مارچ1892ء عالم پور (انڈیا)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولاحسن القصص
تصنیف آخرسی حرفی سسی پنوں
معروف تصانیفبارہ ماہ مالی تے بلبل، چٹھی سید روشن علی دے ناں
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

ولادت

ترمیم

مولوی غلام رسول عالمپوری کی ولادت 1849ء میں بستی عالم پورکوٹلہ تحصیل دسوہہ ضلع ہشیار پورہندوستان میں ہوئی۔ ان کے والد نام مراد بخش ہو قوم گجر سے تھے۔

تعلیم

ترمیم

اپنے نزدیکی قصبہ میں مولوی محمد عثمان سے اردو، فارسی، عربی سیکھی۔ خواجہ نظام الدین اولیا کے گدی نشین کے شاگرد ہوئے اور اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ عالم پور دے نزدیک میرپور مین پرائمری اسکول دے مدرس رہے ۔

وفات

ترمیم

مولوی غلام رسول کی وفات 5 مارچ 1892ء میں عالم پور (ہندوستان) میں ہوئی۔ ان کا مزار عالم پور میں ہے۔

تصنیفات

ترمیم
  • احسن القصص، قصہ یوسف زلیخا سب سے شاہکار قصہ ہے
  • بارہ ماہ مالی تے بلبل
  • چٹھی سید روشن علی دے ناں
  • سی حرفی سسی پنوں [1]

حوالہ جات

ترمیم