رسول گلوان

بھارتی مہم جو
(غلام رسول گلوان سے رجوع مکرر)

غلام رسول گلوان (ولادت: 1878ء — وفات: 1925ء)[2][3][4] کشمیری نسل کے ایک لداخی مہم جو تھے جو لداخ میں اور لداخ کے باہر رسول گلوان کے نام سے مشہور ہیں۔[5]

رسول گلوان

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Ghulam Rasool Galwan ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1878ء
لداخ
تاریخ وفات سنہ 1925ء (46–47 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مہم جو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

گلوان نے اپنی ابتدائی زندگی کی شروعات کوٹے دار کے ہاں کام کاج کر کے کیا، جس نے گلوان کی والدہ کو ملازمت دی تھی۔ ایک دن، گالوان نے گندم کی پیمائش کرنے کے لیے رضاکارانہ خدمات انجام دیا اور ان کی قابلیت دیکھ کر کوٹے دار حیران ہو گیا۔[6]

وادی گلوان کی دریافت

ترمیم

رسول گلوان پہلے شخص تھے جو وادی گلوان کے دشوار گزار راستوں کو عبور کر کے کوہ پیمائی کرتے ہوئے اکسائی چین کے علاقے تک جا پہنچے۔ انھوں نے 1892-93 میں انگریزوں کے ساتھ اس وادی میں سفر کیا تھی۔ رسول گلوان نے 1895ء میں دریائے گلوان کا پتہ لگایا تھا، وہ اس وقت ایک برطانوی مہم جو ٹیم کا حصہ تھے۔ اس دریا کا نام انہی کے نام پر دریائے گلوان رکھا گیا۔[7][8][9][10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/meet-the-man-after-whom-galvan-river-is-named/articleshow/76363707.cms?from=mdr
  2. "Life and times of the man after whom Galwan river is named"۔ economictimes.indiatimes.com 
  3. "Galwan Valley has been & will always be India's, says grandson of explorer it's named after"۔ theprint.in 
  4. لداخ تہذیب و ثقافت، مصنف عبد الغنی شیخ، ص 381
  5. لداخ تہذیب و ثقافت، مصنف عبد الغنی شیخ، ص 379
  6. صفحہ 22–23۔ "Servant of Sahibs: A Book to be Read Aloud" 
  7. Harish Kapadia (2005)، Into the Untravelled Himalaya: Travels, Treks, and Climbs، Indus Publishing، صفحہ: 215–216، ISBN 978-81-7387-181-8 
  8. Harish Kapadia (1992)، "Lots in a Name"، The Himalayan Journal، 48 
  9. Backstory of Ladakh’s Galwan Valley and the legend of Rassul Galwan، Kashmir Observer, 31 مئی 2020.
  10. "ghulam-rasool-galwan-all-you-need-to-know-about-the-explorer-and-why-ladakhs-galwan-valley-is-named-after-him"۔ firstpost.com