دریائے گلوان (انگریزی: Galwan River) اکسائی چن علاقہ سے لداخ تک بہتا ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم کے مشرقی حصے سے نکلتا ہے اور مغرب میں بہتے ہوئے دریائے شیوک میں ملتا ہے جو دریائے سندھ کے معاون دریاوں میں سے ایک ہے۔

دریائے گلوان
Galwan River
دریائے گلوان is located in لداخ
دریائے گلوان
دریائے گلوان is located in ٰبھارت
دریائے گلوان
دریائے گلوان کا دھانہ لداخ میں بھارت چین سرحد کے مغرب میں
ممالکچین اور بھارت
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذاکسائی چن/لداخ
34°44′41″N 78°44′09″E / 34.74484°N 78.73579°E / 34.74484; 78.73579
دریا کا دھانہدریائے شیوک
34°45′33″N 78°10′13″E / 34.75917°N 78.17028°E / 34.75917; 78.17028
طاس خصوصیات
دریا نظامدریائے سندھ
دریائے گلوان
چینی نام
روایتی چینی 加勒萬河
سادہ چینی 加勒万河
ہندی نام
ہندی गलवान नदी

اس دریا کا نام غلام رسول گلوان کے نام پر رکھا گیا ہے جو کشمیری نسل کے لداخی ایکسپلورر تھے۔ [1][2][3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Harish Kapadia (2005)، Into the Untravelled Himalaya: Travels, Treks, and Climbs، Indus Publishing، صفحہ: 215–216، ISBN 978-81-7387-181-8 
  2. Harish Kapadia (1992)، "Lots in a Name"، The Himalayan Journal، 48 
  3. Backstory of Ladakh’s Galwan Valley and the legend of Rassul Galwan، Kashmir Observer, 31 مئی 2020.