غلام علی الانا المعروف جی الانا (پیدائش: 22 جون 1906ء– وفات: 5 مارچ 1984ء) انگریزی زبان کے ممتاز شاعر اور قائداعظم کے سوانح نگار تھے۔ اُن کا تعلق اسماعیلی خوجا خاندان سے تھا۔ ان کا بیٹا پیار علی الانا ایک سیاست دان ہے۔ پیار بے نظیر بھٹو کے وزارت عظمی کے وقت پاکستانی پارلیمنٹ کے رکن رہ چکے ہیں۔

جی الانا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1906ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مارچ 1984ء (77–78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان [1]
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات ترمیم

غلام علی الانا نے 78 سال کی عمر میں 5 مارچ 1984ء کو انتقال کیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ