غلام قادر گرامی
مولانا غلام قادر گرامیؔ (پیدائش:1856ء— وفات: 26 مئی 1927ء) برصغیر میں اپنے وقت کے مشہور و ممتاز فارسی شاعر تھے۔انہیں خیام اور نظیری کے ہم پلہ شمار کیا جاتا ہے اصل نام شیخ غلام قادر والد کا نام شیخ سکندر بخش اور گرامی تخلص رکھتے تھے ان کا وطن ہشیار پور ( مشرقی پنجاب) تھا۔ آپ مختلف اوقات میں مختلف شاہی درباروں سے بطور ملک الشعراء کی حیثیت سے منسلک ہوئے۔ برصغیر کے متعدد شعرا آپ کے شاگرد ہیں جن میں حفیظ جالندھری بھی شامل ہیں۔
غلام قادر گرامی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1856ء جالندھر |
وفات | 26 مئی 1927ء (70–71 سال) ہوشیارپور ، برطانوی پنجاب |
شہریت | مغلیہ سلطنت (1856–31 جولائی 1858) برطانوی ہند (1 اگست 1858–26 مئی 1927) |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | حفیظ جالندھری |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، فارسی |
درستی - ترمیم |
مجموعہ کلام
ترمیم- دیوان گرامی
- رباعیات گرامی
- کلیات گرامی
رباعیات
ترمیم؎آں ختمِ رُسل شاہِ عرب ماہِ عجم
آں موجِ نخست است ز دریائے قِدم
در تابشِ آفتابِ محشر چہ غم است
دستِ من و دامنِ رسولِ اکرم
وفات
ترمیم27 مئی 1927ء کو وفات پائی
حوالہ جات
ترمیم- دیوان گرامی
- چند ہم عصر از مولوی عبد الحق
- رباعیات گرامی در زبان فارسی