غلام محمد شیخ
غلام محمد شیخ (پیدائش: 16 فروری، 1937ء) گجرات، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک مصور، شاعر اور آرٹ نقاد ہیں۔ فن کے شعبے میں ان کی خدمات کے لیے انھیں سنہ 1983ء میں پدم شری اور سنہ 2014ء میں پدم بھوشن سے نوازا گیا۔
غلام محمد شیخ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 فروری 1937ء (87 سال)[1] سوریندرنگر دودھریج |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی آف بڑودہ |
پیشہ | شاعر ، مصور [2] |
پیشہ ورانہ زبان | گجراتی |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Sheikh, Gulam — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T078137 — بنام: Gulam Sheikh
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2014 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500122642 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مئی 2021