غلام نبی ربانی
پاکستانی عالم دین
غلام نبی ربانی (ولادت: 1849ء، سوہدرہ - وفات: 3 مئی 1930ء، سوہدرہ) پاکستانی عالم دین تھے۔ آپ کا شمار سوہدرہ کے ممتاز عالم میں ہوتا ہے۔ آپ معروف طبیب اور عالم دین مولانا عبد المجید سوہدروی کے والد تھے ۔
غلام نبی ربانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1849ء سوہدرہ |
وفات | 3 مئی 1930ء (80–81 سال) سوہدرہ |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم |
درستی - ترمیم |
کتابیات
ترمیم- عراقی، عبدالرشید (2002)۔ تذکرہ بزرگان علوی سوہدرہ۔ لاہور: مسلم پبلیکیشنز۔ ص 69–77
- عراقی، عبدالرشید (2001)۔ چاليس علمائے اہل حديث۔ لاہور: نعمانى كتب خانہ۔ ص 275–277