عبد المجید سوہدروی

پاکستانی عالم دین، طبیب اور مصنف

مولانا عبد المجید سوہدروی یا مولانا عبد المجید خادم سوہدروی (ولادت: 1901ء - وفات: 6 نومبر 1959ء، لاہور ) پاکستانی عالم دین، طبیب اور مصنف تھے۔‌

عبد المجید سوہدروی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوہدرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 نومبر 1959ء (57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
مملکت پاکستان
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  عالم ،  ماہر اسلامیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

مولانا عبد المجید سوہدروی 1901ء میں برطانوی ہند کے سوہدرہ میں غلام نبی ربانی کے ہاں پیدا ہوئے۔‌[1]

تصانیف

ترمیم

مولانا عبد المجید سوہدروی نے کئی کتابیں لکھی ہیں جن میں یہ کتابیں شامل ہیں:[2][3]

  • سیرت آزاد
  • حدیث کی پہلی کتاب تحقیق و تخریج کے ساتھ
  • حدیث کی دوسری کتاب تحقیق و تخریج کے ساتھ
  • حدیث کی تیسری کتاب تحقیق و تخریج کے ساتھ
  • حدیث کی چوتھی کتاب تحقیق و تخریج کے ساتھ
  • انگریز اور وہابی
  • دولت مند صحابہ ؓ
  • شرح اربعین نووی 40 احادیث
  • استاد پنجاب
  • رہبر کامل
  • نقوش ابو الکلام و مقالات آزاد
  • سیرت فاطمۃ الزہراء

وفات

ترمیم

1959ء کے اوائل میں مولانا عبد المجید ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہوئے اور 3 نومبر 1959ء کو علاج کے لیے پاکستان کے شہر لاہور تشریف لے گئے۔‌ 6 نومبر 1959ء کو لاہور میں انتقال ہو گیا اور سوہدرہ میں تدفین ہوئی۔‌[4]

کتابیات

ترمیم
  • عبدالرشید عراقی (2001)۔ چاليس علمائے اہل حديث۔ لاہور: نعمانى كتب خانہ۔ صفحہ: 274 – 287 
  • عبدالرشید عراقی (2002)۔ تذکرہ بزرگان علوی سوہدرہ۔ لاہور: مسلم پبلیکیشنز۔ صفحہ: 87 – 139 

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. چاليس علمائے اہل حديث، صفحہ 281
  2. "عبد المجید سوہدروی" 
  3. عراقی 2001, p. 283 - 286.
  4. چاليس علمائے اہل حديث، صفحہ 287