سلطان غیاث الدین تغلق شاہ

دہلی سلطنت کے 17 واں سلطان، تغلق خاندان سے پہلا
(غیاث الدین تغلق سے رجوع مکرر)

غیاث الدین تغلق تغلق سلطنتی خانوادے کا بانی اور پہلا حکمران تھے۔ وہ غازی ملک کے نام سے مشہور تھے۔ وہ 8 ستمبر 1320ء میں تخت افروز ہوئے۔ ان کا دورِ حکومت 8 ستمبر 1320ء سے فروری 1325ء تک رہا۔ دہلی کا تغلق آباد اُنھوں نے تعمیر کی۔[1]

سلطان غیاث الدین تغلق شاہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 13ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 فروری 1325  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کڑہ مانک پور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد محمد بن تغلق   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان تغلق   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 ستمبر 1321  – 1 فروری 1325 
ناصر الدین خسرو خان  
محمد بن تغلق  
عملی زندگی
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غیاث الدین کے دور کا سکہ

حوالہ جات

ترمیم