فاؤنڈیشن یونیورسٹی میڈیکل کالج، اسلام آباد
فاؤنڈیشن یونیورسٹی میڈیکل کالج (FUMC) ( اردو: دانش گاہِ اساسی برائے علومِ طبّ ) ایک طبی ادارہ ہے جو اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ کالج فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد سے الحاق شدہ ہے۔[1][2][3]
فاؤنڈیشن یونیورسٹی میڈیکل کالج | |
قسم | Semi Government, Private sector college |
---|---|
قیام | 2000 |
ریکٹر | Dr. Belal A Khan |
تدریسی عملہ | 118 |
طلبہ | 1300 |
پتہ | Defence Avenue, Phase-I, ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، اسلام آباد، پاکستان |
کیمپس | Urban |
وابستگیاں | فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "107 medical graduates receive degrees"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2015-10-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2023
- ↑ "Blood screening therapy before marriages urged"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2012-04-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2023
- ↑ "Medical School Details - Foundation University Medical College"۔ FAIMER IMED website۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2023
بیرونی روابط
ترمیم- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fuic.fui.edu.pk (Error: unknown archive URL)