فاتح الملک علی ناصر ( پیدائش 27 نومبر 1983ء) ایک پاکستانی سیاست دان اور کتور کے شاہی گھر کے موجودہ سربراہ اور چترال کے رسمی مہتر ہیں۔

فاتح الملک علی ناصر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 نومبر 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

انھوں نے 2022ء میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کی۔ [1] [2] 2024ء کے خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات میں، انھوں نے پی کے-2 (چترال زیریں) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا اور 28، 510 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ [3] [4] [5] [6] [7]

حوالہ جات ترمیم

  1. Staff Writer (2022-08-06)۔ "Mehtar of Chitral Fatehul Mulk joins PTI"۔ Chitral Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024 
  2. "Chitral Times – مہتر چترال فاتح الملک علی ناصر نے سیاسی سرگرمیاں کالاش ویلی سے شروع کردیا، جنرل الیکشن میں صوبائی سیٹ کیلئے ووٹ کا مطالبہ"۔ chitraltimes.com (بزبان انگریزی)۔ 2022-09-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024 
  3. "Independent Candidate Fateh Ul Mulk Ali Nasir Wins PK-02 Election"۔ UrduPoint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024 
  4. "PK-2.pdf"۔ Google Docs۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024 
  5. "General Elections 2024 – KP Assembly"۔ www.elections.gov.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024 
  6. "PK-2 Election Result 2024 Chitral Lower, Cadidates List"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024 
  7. NNPS Desk (2024-02-09)۔ "Independent candidate Fateh ul Mulk Ali Nasir wins PK-02 election" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024