فاخرہ یونس
(فاخرهٔ يونس سے رجوع مکرر)
فاخرہ یونس ایک پاکستانی عورت ہے جس پر تیزاب پھینکا گیا تھا جس سے اس کا چہرہ خراب ہو گیا۔ بالآخر اس نے 33 سال کی عمر میں 17 مارچ 2012ء کو روم، اطالیہ میں خود کشی کر لی۔ فاخرہ ہیرا منڈی میں ایک رقاصہ تھی۔ وہاں اس کی ملاقات پنجاب کے سابق گورنر غلام مصطفے کھر کے بیٹے بلال کھر سے ہوئی۔ اس کے بعد ان دونوں نے شادی کر لی جو تین سال تک چلی۔ فاخرہ کے مطابق اس کے شوہر نے اس پر تیزاب پھینکا جس سے اس کا چہرہ خراب ہو گیا۔[3][4][5][6]
فاخرہ یونس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1979ء کراچی ، پاکستان |
وفات | 17 مارچ 2012ء (32–33 سال)[1][2] روم |
مدفن | کراچی |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ ، رقاصہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15563187v — بنام: Fakhra Younas — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مصنف: آزاد اجازت نامہ — مدیر: آزاد اجازت نامہ — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: آزاد اجازت نامہ — صفحہ: آزاد اجازت نامہ — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — Fakhra Younus, Pakistani Acid Victim, Commits Suicide — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2012 — اقتباس: آزاد اجازت نامہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Fakhra Younus Dead: Pakistani Acid Victim Commits Suicide"، Sebastian Abbot, Huffington Post، مارچ 28 2012
- ↑ "Pakistani former dancing girl who was attacked with acid commits suicide"، Fox News, مارچ 28, 2012
- ↑ ""Prominent Pakistani Acid Victim Commits Suicide"، National Public Radio/The Associated Press, مارچ 28, 2012"۔ 29 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2012
- ↑ "Prominent Pakistani acid victim Fakhra Younus commits suicide"