فادی الہدامی عربی: فادي الهدمي ایک فلسطینی سیاست دان ہے جو اس وقت اپریل 2019ء سے فلسطینی اتھارٹی میں یروشلم کے امور کے وزیر کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔ وہ یروشلم چیمبر آف کامرس اینڈ انویسٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ [1]

فادی الہدامی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 نومبر 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستِ فلسطین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی امریکی یونیورسٹی قاہرہ
یونیورسٹی آف مانچسٹر انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم business administration   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر ،ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فادی الہدامی کو 2020ء میں اسرائیلی حکام نے گرفتار کیا تھا۔ [2] اس سے قبل فادی کو جولائی 2019ء کے اواخر میں یروشلم کے مشرقی حصے سے گرفتار کیا گیا تھا اور کئی گھنٹوں تک حراست میں رکھا گیا تھا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Fadi al-Hidmi (Minister for Jerusalem) – Mapping Palestinian Politics – European Council on Foreign Relations"۔ 11 April 2019 
  2. "Israel arrests Palestine's Jerusalem minister" 
  3. "Israel arrests Palestine's Jerusalem affairs minister"