فاطمہ بنت ابراہیم
بی بی فاطمہ بنت ابراہیم (645ھ-710ھ) ساتویں صدی ہجری میں سر آمد روز گار فاضلہ تھیں۔[2][3]
فاطمہ بنت ابراہیم | |
---|---|
(عربی میں: بی بی فاطمہ بنت ابراہیم)،(عربی میں: فاطمة بنت إبراهيم بن محمود بن جوهر البعلبكي)[1] | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1228ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 1311ء (82–83 سال)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالمہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
ابتدائی زندگی
ترمیمفاطمہ بنت ابراہیم کی ولادت سنہ 645ھ میں ہوئیں۔ آپ کے والد ابراہیم بن محمود بن جوہر نہایت دانا اور فضل آدمی تھے۔[2] فاطمہ کے والد ابراہیم بن محمود نے اپنی بیٹی کو نہایت اعلیٰ تعلیم دلائی اور ان کو اس دور کے بڑے بڑے علما سے استفادہ کا موقع بہم پہنچایا۔[2]
وفات
ترمیمبی بی فاطمہ بنت ابراہیم نے 710ھ میں وفات پائی۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 5 — صفحہ: 129 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ^ ا ب پ ت M.M.A.Qadir (2003). Leading Ladies (بانگریزی). Adam Publishers & Distributors. p. 109. ISBN:978-81-7435-368-9.تصنيف:اسلوب حوالہ: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالےتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ↑ Economic Outlook (بانگریزی). Pakistan Press International. 1996. pp. Volume 27, Issues 1-6.تصنيف:اسلوب حوالہ: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالےتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات