فاطمہ بنت حسن
فاطمہ بنت حسن حسن بن علی کی بیٹی، زین العابدین (چوتھے اثنا عشری امام) کی بیوی اور محمد باقر (پانچویں اثنا عشری امام) کی والدہ تھیں۔ ان کی کنیت اُم عبد اللہ[1] اور ان کو زین العابدین ”الصدیقہ“ کہتے تھے۔[2] فاطمہ بنت حسن کی خصوصیات یہ تھیں کہ حسن بن علی کے خاندان میں کوئی بھی ان جیسا نہ تھا۔[3]
اُم عبد اللہ | |
---|---|
فاطمہ بنت حسن | |
الصدیقہ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7ویں صدی مدینہ منورہ |
شہریت | عرب |
شوہر | زین العابدین |
اولاد | محمد باقر |
والد | حسن ابن علی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثہ |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیملوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔