فاليريا بوروخوفا
فاليريا بوروخوفا یا ایمان فیلیریہ بوروخوفا:
Valeria Porokhova
روسی مترجم [2] اور ترجمان۔ انگریزی سے روسی زبان میں ترجمہ میں مہارت حاصل تھی۔
مسیحیت سے اسلام میں آ گئیں۔
قرآن کا ترجمہ روسی زبان میں کیا تھا۔
فاليريا بوروخوفا | |
---|---|
(روسی میں: Валерия Михайловна Порохова) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مئی 1940ء |
وفات | 2 ستمبر 2019ء (79 سال)[1] ماسکو |
شہریت | سوویت اتحاد (1940–1991) روس (1991–2019) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مترجم ، واعظہ |
پیشہ ورانہ زبان | روسی ، عربی ، انگریزی |
نوکریاں | ماسکو انجینئرنگ فزکس انسٹی ٹیوٹ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
تعارف
ترمیمایمان فاليريا بوروخوفا عیسائی مذہب سے اسلام اپنایا۔ "ایمان" نام کو اپنے نام کے ساتھ جوڑا۔
محمد سعید الرشد سے شادی کی۔انھی کی دعوت پر مسلمان ہوئی تھیں۔
1981 میں اپنے شوہر اور مذہبی رہنماؤں کی مدد سے دمشق کا سفر کیا۔
1991 میں قرآن کا ترجمہ رشین زباں میں پورا کیا۔ جسے جامعہ ال اظہر کی 1997 میں جانچ کے بعد شائع کیا گیا تھا۔ اس ترجمہ کوبیسویں صدی میں روسی زباں میں لکھا گیا سب سے بہتر بھی مانا جاتا ہے۔
انعامات و یادگار باتیں
ترمیمروسی تاریخ میں وہ بیرونی زباں میں ڈپلوما کرنے والی پہلی تھی۔
ایمان فاليريا بوروخوفا کو روسی مصّفین کی انجمن کا رکن اورروس اوراسلام کی سینٹرل ایشیائی ملکوں میں کئی ادبی اور سائنسی اکادمیوں کی ممبر شپ دی گئی۔
6 نومبر، 2003 - ایران کے صدر، محمد خاتمی نے مسلم دنیا میں "قرآن کے خادم کے خاص انعام دیا۔
ایمان فاليريا بوروخوفا کو بزنس آن لائن" کے آن لائن ایڈیشن کے "روس کے 100 خاص مسلمانوں" میں 60 واں نمبر د یا۔
وفات
ترمیمایمان فاليريا بوروخوفا کی وفات 79 برس کی عمر میں2 ستمبر، 2019کوماسکو میں ہوا۔ ماسکو میں کھووینسکی قبرستان میں دفن کی گئی۔
بیرونی روابط
ترمیمویب گاہ:
iman.tora.ru
حوالہ جات:
- ↑ https://www.rferl.org/a/valeria-porokhova-prominent-translator-of-koran-into-russian-dies-at-79/30144152.html
- ↑ "Well-known exegete of Koran Prokhorova passed away in Moscow"
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(معاونت)