فاماگوستا (Famagusta) یا غازی ماگوسا (Gazimağusa) قبرص کے مشرقی ساحل پر ایک شہر اور فاماگوستا ضلع کا دار الحکومت مقام ہے- یہ نکوسیا کے مشرق میں واقع ہے اور جزیرے کی سب سے گہری بندرگاہ ہے-

Αμμόχωστος (یونانی)
Gazimağusa/Mağusa (ترکی)
فاماگوستا جدید شہر کا مرکز
فاماگوستا جدید شہر کا مرکز
ملک ترک جمہوریہ شمالی قبرص
ضلعفاماگوستا ضلعہ
آبادی (30 April 2006 SPO census [1])
 • کل42,526
منطقۂ وقتEET (UTC+2)

قدیم دور میں شہر آرسینو (Arsinoe) کے طور پر جانا جاتا تھا- اسے یونانی زبان میں (Ammochostos) کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے "ریت میں چھپا ہوا"-
فاماگوستا مغربی یورپی زبانوں اور ترکی کے نام ماگوسا (Mağusa) سے مل کر بنا- شہر کے ترکی نام میں غازی کا اضافہ 1947 میں ہوا- یوں ترکی میں نام اب غازی ماگوسا (Gazimağusa) ہے-

تاریخ

ترمیم
 
فاماگوستا زمانہ قدیم

قدیم اوقات

ترمیم

300 قبل مسیح میں آرسینو (Arsinoe) دور میں اس کی بنیاد رکھی گئی- فاماگوستاایک طویل مدت تک مچھروں کا ایک چھوٹاگاؤں رہا-

قرون وسطی

ترمیم

فاماگوستا کے لیے اہم موڑ لوسیگنان (Lusignan) حکمرانی کی شروعات کے ساتھ 1192 میں ایا- اس مدت کے دوران فاماگوستا ایک مکمل شہر کے طور پر نمودار ہوا-

سلطنت عثمانیہ کا دور

ترمیم
 
لالا مصطفٰی پاشا مسجد

1570-1571 میں فاماگوستا مصطفی پاشا کے تحت ترکوں کے خلاف وینسی قبرص کا آخری مضبوط گڑھ تھا-

برطانوی راج

ترمیم

1878 میں برطانوی اور عثمانی حکومتوں کے درمیان ایک خفیہ معاہدے کے تحت جزیرہ کو مشرقی بحیرہ روم میں ایک فوجی اڈے کے طور پر دے دیا گیا-

آزادی قبرص

ترمیم

1960 میں قبرص نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی-

جامعات

ترمیم

مشرقی بحیرہ روم یونیورسٹی کی بنیاد 1979 میں رکھی گئی-

نگارخانہ

ترمیم

فاماگوستا میں واروشا (Varosha)

ترمیم

فاماگوستا میں واروشا (Varosha) ایسا مقام ہے جہاں 1974 کے بعد کوئی رہائش پزیر نہیں- جبکہ یہاں کئی بلند و بالا عمارتیں موجود ہیں- اسی نسبت سے اسے بھوتوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Magusa.org, op.cit., "Table-1: Population of Famagusta", as of April 2006