فتح اللہ خان میاں خیل ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

فتح اللہ خان
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

فتح اللہ نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-45 (ڈیرہ اسماعیل خان-2) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 56,933 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے عبیدالرحمٰن نے 48,343 ووٹ حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-45 - Dera Ismail Khan 2"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024