فتح پور (انگریزی: FATEH PUR) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع اوکاڑہ میں واقع ہے۔[1]


فتح پور
قصبہ اور یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع اوکاڑہ
بلندی159 میل (522 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

اس میں یونین کونسل نمبر 3 ہے جو اس گاؤں کے وسط میں ہے

تفصیلات

ترمیم

فتح پور کی مجموعی آبادی 159 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

یہاں پر حضرت سائیں شیر پاک کا مزار شریف بھی ہے۔

اور ادھر ایک عظیم شخصیت بابا کریم بخش ولد بگوں خاں رہائش پزیر تھے لیکن وہ اب اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں وہ ایک بہت ہی نہایت نیک ہستی تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-16

Masjid Fatehpur

Faisalabad Road, فتح پور Fatehpur Okara, Faisalabad, Punjab

0322 7004124

https://maps.app.goo.gl/jtUpYZtKC1wgrgPE9