فتح (انگریزی: Fateh) 1991ء کی بالی وڈ کی ہنگامہ خیز فلم جو طلعت جانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ہے، جس میں سنجے دت، سریش اوبرائے، پریش راول اور سونم بطور نمایان کرداروں میں ہیں۔ [1] [2]

فتح

اداکار سنجے دت
سونم (اداکارہ)   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی انو ملک   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1991  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt0340112  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کہانی

ترمیم

آنند فوج میں میجر ہیں۔ رنویر، کرن اور سلیم ان کے بہترین کمانڈوز ہیں۔ سمراٹ (اسلحہ ڈیلر اور ڈرگ مافیا) کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران آنند اپنی ٹانگ کھو بیٹھتا ہے اور اسے ریٹائر ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ وہ اپنے آبائی شہر واپس آتا ہے اور ایک گیراج کھولتا ہے۔ ایک دن سمراٹ اور اس کے گینگ کے ارکان معذور آنند کو قتل کر دیتے ہیں۔ کرن، راجویر اور سلیم نے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا۔ وہ پوچھ گچھ شروع کر دیتے ہیں اور پتہ چلتا ہے کہ آنند کی موت کا ذمہ دار سمراٹ ہے۔ تینوں نے سمراٹ کی سلطنت کو تباہ کرنے اور اسے مارنے کا فیصلہ کیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Fateh (1991) - Review, Star Cast, News, Photos"۔ Cinestaan۔ 2020-11-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-16
  2. "Fateh - Movie - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-16