فخرالدین عراقی
شیخ فخرالّدین ابراهیم بن بزرگمهر بن عبد الغفار کمیجانی همدانی یا فخرالّدین عراقی و کمیجانی ساتویں صدی ہجری کے صوفی شاعر، عارف اور محقق ادیب تھے [4]
فخرالدین عراقی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1213ء [1][2] |
وفات | سنہ 1289ء (75–76 سال)[3] دمشق |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
زندگی
ترمیمابراهیم عراقی عبد الغفار کمیجانی کے فرزند تھے ؛ اور سن 600 ہجری کے لگ بھگ کمیجان میں پیدا ہوئے ، انھوں نے انتہائی کم عمری میں قرآن حفظ کر لیا تھا تعلیم قرآن کی تحصیل و تکمیل کے بعد مزید تعلیم کے لیے ہمدان چلے گئے۔17 سال کی عمر میں ہمدان کے مدرسہ سے معقولات و منقولات پڑھ کر فارغ ہو گئے اور ایک روایت کے مطابق بغداد چلے گئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: جامعہ کولمبیا — Encyclopædia Iranica
- ↑ صفحہ: 20 — https://archive.org/details/lacroiseedesvoie0000pier/mode/2up
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/124938647 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ «کتاب درسی علوم انسانی». تاریخ ادبیات فارسی1.