فخر الدین فخر
خواجہ غلام فخر الدین سیالوی (سیال شریف)، پاکستان اردو فارسی اور پنجابی کے نعت گو شاعر ہیں۔
فخر الدین فخر | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | 1911ء |
وفات | 19 جولائی 1998ء |
مذہب | اسلام |
فرقہ | نعتیہ شاعر |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
نام
ترمیمقلمی نام فخر الدین فخر اصل نام خواجہ غلام فخر الدین سیالوی تھا خواجہ ضیاء الدین سیالوی کے تیسرے صاحبزادے تھے۔خواجہ قمر الدین سیالوی کے چھوٹے بھائی تھے
پیدائش
ترمیمقیام پاکستان سے پہلے 1911ء سیال شریف سرگودھا – پاکستان میں پیدا ہوئے۔
وفات
ترمیم19 جولائی1998ء سیال شریف – پاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین سیال شریف سرگودھا میں کی گئی
مجموعہ کلام
ترمیم- باب جبریل
- الفقر فخری
آدابِ فرزندی[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 84،ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی