فرانسس آرک رائٹ (کرکٹر)

فرانسس گاڈفری برٹرم آرک رائٹ (پیدائش:30 جنوری 1905ء)|(انتقال: یکم جولائی 1942ء) ایک انگریز آرمی آفیسر اور اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ آرک رائٹ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے ۔آرک رائٹ برٹرم ہیری گاڈفری آرک رائٹ (1879ء–1949ء) اور ان کی اہلیہ، گریس ایما جولیا آرک رائٹ (1875ء–1950ء) کا بیٹا تھا۔ رابرٹ آرک رائٹ اس کا بڑا بھائی تھا۔ [1] [2] ان کے دادا ریورنڈ ولیم ہیری آرک رائٹ تھے، جو سیاست دان فرانسس آرک رائٹ (1846ء–1915ء) کے بڑے بھائی تھے۔ [3] آرک رائٹ نے ایک اور اول درجہ میچ 1925ء میں آرمی کے لیے کیمبرج یونیورسٹی کے خلاف کھیلا۔ آرک رائٹ نے دوسری عالمی جنگ لڑی، لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے تک پہنچے۔

فرانسس آرک رائٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامفرانسس گاڈفری برٹرم آرک رائٹ
پیدائش30 جنوری 1905(1905-01-30)
بروملی، کینٹ، انگلینڈ
وفات1 جولائی 1942(1942-70-10) (عمر  37 سال)
اکروما، بطنان ضلع, اطالوی لیبیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1925آرمی
1923ہیمپشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 4
رنز بنائے 67
بیٹنگ اوسط 9.57
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 23
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: کرک انفو، 23 دسمبر 2009

انتقال

ترمیم

وہ یکم جولائی 1942ء کو لیبیا میں اکروما میں شمالی افریقی مہم کے دوران ایکشن میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 37 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Joseph Jackson Howard (1908)۔ Visitation of England and Wales (بزبان انگریزی)۔ Priv. print.۔ صفحہ: 79۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2020۔ Robert Harry Bertram Arkwright. 
  2. "The Kemble Genealogy Page"۔ Clive & Suzanne Astley۔ 20 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2012 
  3. Ashley Williamson (2008)۔ "R.W. Francis Arkwright P.Dist.GM"۔ Marton, New Zealand: Freemasons New Zealand۔ 12 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2012