فرانسس بیکن
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
فرانسس انگریز وکیل اور فلسفی تھا۔ وہ 1582 میں بار کا رکن بنا اور 1584 میں رکن پارلیمنٹ ہوا۔ 1589 میں اپنی سیاسی پیش قدمی کے لیے اس نے ارل آف اسیکس (Earl of Essex) ثانی سے دوستی کی مگر 1601 میں اس نے اپنے محسن کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں مخالفین کا ساتھ دیا۔ جیمز اول کی حکومت میں (1603–25) بیکن کو خاصی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ وہ برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ کی یونین کا کمشنر مقرر کیا گیا۔ 1604 ء میں اٹارنی جنرل مقرر ہوا۔ 1613- 1618ء میں لارڈ چانسلر بنا
فرانسس بیکن | |
---|---|
(انگریزی میں: Francis Bacon)[1][2] | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جنوری 1561[3][4] لندن[5] |
وفات | 9 اپریل 1626 (65 سال)[6][4][7][8] ہائیگیٹ، لندن، لندن[5] |
وجہ وفات | نمونیا |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج |
پیشہ | فلسفی[8]، مصنف[8][9]، منصف، سیاست دان[8]، وکیل، منجم، سائنس دان[10]، مورخ[10] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان، انگریزی[11][12] |
شعبۂ عمل | فلسفہ[13]، سائنس دان، فلسفی، سیاست دان، علمیات[13]، تجربیت[13]، سیاست[13]، سائنس[13]، تاریخ[13] |
تحریک | تجربیت |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
1621ء میں البتہ اس کو رشوت کے جرم میں ملوث پایا گیا اور چالیس ہزار پونڈ جرمانہ کیا گیا اور پارلیمنٹ اور سرکاری عہدے کے لیے معزول کر دیا گیا۔
اس کی شہرت کی وجہ اس کی فلسفیانہ اور ادبی تحریریں ہیں۔ اس نے سترھویں صدی کی سائنسی فکر کو کافی متاثر کیا۔
اس کی کتاب The Advancement of Learning میں اس نے علوم کی نئی جماعت بندی کی۔ پھر 1623ء میں ایک اور کتاب کے ذریعے اس کو مزید وسعت دی۔ پھر 1624 ء میں اس نے Norum Organum Scientiarum میں استدلال کیا کہ علم صرف تجربے ہی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
حوالہ جات ترميم
- ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79100235 — متبادل نام: Bacon, Francis, 1561-1626
- ^ ا ب متبادل نام: Francis Bacon, Viscount Saint Alban — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Francis-Bacon-Viscount-Saint-Alban
- ↑ Encyclopædia Britannica — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889812q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118505696 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.britannica.com/EBchecked/topic/48126/Francis-Bacon-Viscount-Saint-Alban — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2019
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/85284 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889812q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022