فرانسس ڈی سوزا
بھارتی سیاست دان
فرانسسکو کیزیمیرو جیرونیمو ایگنیلو پِنٹو ڈی سوزا یا فرانسس ڈی سوزا بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیاست دان تھے جو بھارتی صوبے گوا کے نائب وزیر اعلیٰ رہے۔ انھوں نے سنہ 1989ء میں پہلی مرتبہ ودھان سبھا حلقے ماپوسا سے لڑا تھے لیکن ناکامیاب رہے۔
فرانسس ڈی سوزا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
نائب وزیر اعلیٰ گوا (7 ) | |||||||
برسر عہدہ 9 مارچ 2012 – 14 مارچ 2017 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 اکتوبر 1954ء ماپسا |
||||||
تاریخ وفات | 14 فروری 2019ء (65 سال) | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
ڈی سوزا کینسر سے جنگ ہارنے کے بعد 14 فروری 2019ء کو 64 سال کی عمر میں فوت ہو گئے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Goa BJP's Christian face Francis D'Souza no more"۔ Goa Chronicle (بزبان امریکی انگریزی)۔ 2019-02-14۔ 14 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2019
- ↑ "Francis D'Souza, former Goa deputy CM, BJP MLA dies at 64"۔ Devdiscourse News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2019