فرانسیسکو پیٹرارکا

فرانسیسکو پیٹرارکا (اطالوی: [franˈtʃesko peˈtrarka]; 20 جولائی، 1304–18/19 جولائی 1374)، عامَ طور پر پیٹرارک (/ˈpi:trɑ:rk، ˈpɛ-/نشاۃ ثانیہ دور کے اٹلی کا ایک اسکالر اور شاعر جو پہلے انسان دوستوں میں سے ایک تھا۔ سسیرو کے خطوط کی اس کی دوبارہ کھوج کا اکثر 14 ویں صدی کے نشاۃ ثانیہ کی شروعات کرنے کا سہرا اکثر اس کو جاتا ہے۔ پیٹرارکا کو اکثر نشاة ثانیہ کی انسان دوستی کا بانی مانا جاتا ہے۔[1]

فرانسیسکو پیٹرارکا
Altichiero, ritratto di Francesco Petrarca.jpg
پیٹرارکا کا پورٹریٹ، مصور Altichiero
پیدائش20 جولائی 1304(1304-07-20)
اریزو، اٹلی
وفات19 جولائی 1374(1374-70-19) (عمر  69 سال)
آرکوا، اٹلی
پیشہاسکالر، شاعر
قومیتاطالوی
دورابتدائی نشاۃ ثانیہ
ادبی تحریکنشاۃ ثانیہ
اولادجیووانی (1337–1361)
فرانسیسکو (جنم 1343)
رشتہ دارایلیٹا کینجیانی (ماں)
سیر پیٹراکو (باپ)
Santa Maria della Pieve in Arezzo
Arezzo-Casa di Francesco Petrarca.JPG

حوالہ جاتترميم

  1. This designation appears, for instance, in a recent review of Carol Quillen's Rereading the Renaissance.