محمد بن یوسف فربری (پیدائش: 846ء— وفات: اپریل 932ء) محدث، عالم اور فقیہ تھے۔امام بخاریؒ کے خاص تلامذہ(شاگرد) میں سے ہیں۔

فربری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 846  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 1 اپریل 932 (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدث،  عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

سوانحترميم


فربر بفتح الفارء و الراء سکون الباء دریائے جیحون کے کنارہ پر ایک آباد شہر ہے اور بخارا سے قریب ہے۔[1] یہ سب سے پچھلے وہ شخص ہیں جنہوں نے امام بخاری سے صحیح بخاری روایت کی۔[2] 231ھ میں بخارا کے قریبی علاقےفربر میں پیدا ہوئے۔ہوئی۔ لوگ صحیح بخاری شریف پڑھنے اطراف عالم سے ان کے پاس آتے۔

نام نامیترميم

آپ کا نام محمد بن یوسف بن مطر بن صالح بن بشر ہے۔[3] صحیح بخاری کے متعدد مقامات میں قال الفربری موجود ہے۔ یہ وہ مقامات ہیں جہاں فربری امام المحدثین امام بخاری کی روایات یا سند کے متعلق کچھ فوائد بتانا چاہتے ہیں یا اس قدر حصہ ان کو بواسطہ پہنچا، خود امام صاحب سے نہیں سنا[4]

وفاتترميم

ماہِ ربیع الاول 320ھ مطابق اپریل 934ء میں فوت ہوئے۔[5]

حوالہ جاتترميم

  1. ابن اخلکان
  2. مقدمۃ الفتح
  3. شمس الدین الذہبی: تاریخ الاسلام، جلد 23، صفحہ 613۔ رقم الترجمہ 486۔ مذکورہ واقعات تحت سنہ 320ھ۔ مطبوعہ دارالکتاب العربی، بیروت، لبنان، 1993ء
  4. انساب سمعانی
  5. شمس الدین الذہبی: تاریخ الاسلام، جلد 23، صفحہ 613۔ رقم الترجمہ 486۔ مذکورہ واقعات تحت سنہ 320ھ۔ مطبوعہ دارالکتاب العربی، بیروت، لبنان، 1993ء