فرح حسین
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
فرح حسین8 نومبر 1974ء کو پاکستان کے شہر اسلام آباد میں پیدا ہونے والی ایک نامور فنکارہ ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے مشہور ترین ڈراما بندھن میں ایک بہت ہی جاندار کردار ادا کیا۔[1]
فرح حسین | |
---|---|
فرح حسین
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 نومبر 1975ء (49 سال) اسلام آباد، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | میزبان |
وجہ شہرت | ڈراما بندھن، اے مارننگ ود فرح (ATV) |
درستی - ترمیم |
آج کل فرح پاکستانی چینل ATV پر ایک پروگرام کی میزبانی کر رہی ہیں یہ پروگرام پاکستان کے عوام کا پسندیدہ پروگرام ہے۔ فرح حسین نے ٹی وی کے ایک اداکار اقبال حسین سے شادی کی۔ شادی سے پہلے ان دونوں نے ڈراما بندھن میں کردار ادا کیا تھا اور بعد ازاں شادی کر لی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیممواقع حبالہ
ترمیم- فیس بک
- ٹویٹر
- اے ٹی وی پاکستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ atv.com.pk (Error: unknown archive URL)