8 نومبر
6 نومبر | 7 نومبر | 8 نومبر | 9 نومبر | 10 نومبر |
واقعات
ترمیم- 1602ء – کتب خانہ بوڈلین، جامعہ اوکسفرڈ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
- 2016ء – ڈونلڈ ٹرمپ پینتالیسواں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا منحت ہوا۔
- 2016ء – وزیراعظم بھارت نریندر مودی نے 500 اور 1000 کے نوٹوں کو منسوخ کر کے فوری طور پر نئے نوٹ جارے کر دئے۔
- 1947ء – چترال اور دیر کے حکمرانوں نے پاکستان سے الحاق کرنے والے دستاویز پر دستخط کیے [1]
- 1954ء – گورنر سندھ نے عبد الستار پیرزادہ کی وزارت برطرف کی [1]
- 1956ء – پاکستان،ترکی، ایران اور عراق نے مصر سے غیر ملکی فوجوں کے اخراج کا مطالبہ کیا [1]
- 1964ء – صدر ایوب نے بھارت کے جوہری توانائی پروگرام پر تشویش کا اظہار کیا [1]
- 1971ء – پاکستان کو چھتیس لاکھ ڈالر کے ہتھیار دینے کا امریکی ارادہ مسترد [1]
- 1988ء – جارج بش امریکی صدر منتخب ہو گئے [1]
- 2002ء – اردو کے صاحب طرز شاعر جون ایلیاطویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے [1]
ولادت
ترمیم- 1868ء – فیلکس ہاسڈارف، جرمن ریاضی دان (و۔ 1942ء)
- 1919ء – پروشوتم لکشمن دیش پانڈے، بھارتی اداکار، فلم نویس اور مصنف (و۔ 2000ء)
- 1923ء – جیک سینٹ کلئر کلبی، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2005ء)
- 1927ء – لال کرشن اڈوانی، بھارتی وکیل اور سیاشت دان، ساتوین نائب وزیر اعظم بھارت
- 1927ء – نگوین خانہ، ویتنامی جنرل اور سیاست دان، چوتھے صدر ویتنام (و۔ 2013)
- 1954ء – کازؤ ایشی گورو، جاپانی؛ نژاد برطانوی ناول نگار، فلم و افسانہ نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1975ء – تارا ریڈ، امریکی اداکارہ
- 1976ء – بریٹ لی، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- 1226ء – لوئی ہشتم شاہ فرانس، فرانس کا بادشاہ (پ۔ 1187ء)
- 1953ء – آیان بینن، روسی مصنف و شاعر، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1870ء)
- 2002ء – جون ایلیا، پاکستانی شاعر (پ۔ 1931ء)
- 2009ء – وائٹلی گنزبرگ، روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1916ء)
- 2023ء – سوار خان، پاک فوج کے وائس چیف آف آرمی سٹاف اور پنجاب، پاکستان کے گورنر