فرح طفیل ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور ریڈیو جوکی ہیں۔ اس نے 2000 کی دہائی کے دوران اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ فرح طفیل نے ٹیلی فلم "تحریم" میں تحریم کا کردار ادا کیا اور اس کردار کو بہت پزیرائی ملی، اس کردار کے لیے فرح طفیل کو "ہم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ" سے نوازا گیا۔ [1] اس کے ٹیلی ویژن کے قابل ذکر ڈراموں میں ہم تم اور وہ (2008) ، دل کی باتیں (2008) ، تھکن (2012) ، تیری رہ میں رل گئی (2012) ، کچھ پیار کا پاگل پن (2014) ، کنیز (2015) ) ، باغی (2017) ، پنجرہ (2017) ، گھگی (2018) ، آخری اسٹیشن (2018) ، حور پری (2019) شامل ہیں۔ [2] [3] [4] [5]

فرح طفیل
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹیلی ویژن ترمیم

سال عنوان کردار نیٹ ورک اضافی نوٹس
2008 ہم تم اور وہ پی ٹی وی ہوم
2008 دل کی باتیں دل ہی جانے جمیلہ پی ٹی وی ہوم
2011 تحریم تحریم ہم ٹی وی بہترین اداکارہ کے لیے ہم ایوارڈ
2012 تھکن دیبہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2012 تیری راہ میں رل گئی اے آر وائی ڈیجیٹل
2014 کچھ پیار کا پاگل پن جیو ٹی وی
2015 کنیز
2017 باغی فوزیہ کی بہن اردو 1
2017 پنجرا
2018 غوثی عنایت بی بی ٹی وی ون [6]
2018 آخری اسٹیشن رفیعہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2019 حور پری اے پلس انٹرٹینمینٹ [7]
2020 تو زندگی ہے پی ٹی وی ہوم
2020 دشمن جاں اے آر وائی ڈیجیٹل [8]

حوالہ جات ترمیم

  1. From InpaperMagazine (2011-01-23)۔ "Spotlight: Hum and the awards"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 
  2. "Farah Tufail biography age height weight movies name affairs & pictures"۔ moviesplatter.com (بزبان انگریزی)۔ 20 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2019 
  3. Sadaf Siddique (2018-03-13)۔ "Akhri Station shows us the worst moments of women's lives but where's the relief?"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2019 
  4. "Ghughi | Drama Serial | TV One | Amna Mufti | Amar Khan | Adnan Siddiqui"۔ oxgadgets.com (بزبان انگریزی)۔ 2018-04-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2019 
  5. Fatima Awan، Zahra Mirza (2017-11-01)۔ "Best Dramas Of 2017 – You Should Not Miss"۔ reviewit.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2019 
  6. "ڈرامہ سیریل"کگھی"کی ریکارڈنگ دوبارہ شروع | Khabrain Group Pakistan" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 
  7. "ڈرامہ سیریل حورپری جلد ہی نجی ٹی وی سے نشر کی جائے گی"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2018-12-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 
  8. "امین اقبال کی ڈرامہ سیریل دشمنکی ریکارڈنگ لاہور میں مکمل"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2018-12-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020