فردوس نقوی
پاکستان میں سیاستدان
سید فردوس شمیم نقوی (انگریزی: Syed Firdous Shamim Naqvi) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنھوں نے صوبائی اسمبلی سندھ میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
فردوس نقوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی ایس-101 |
پارلیمانی مدت | 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |