قدیم چینی
(فرسودہ چینی سے رجوع مکرر)
قدیم چینی (Old Chinese) جسے کئی مرتبہ فرسودہ چینی (Archaic Chinese) بھی کہا جاتا ہے 1200 ق م سے تیسری صدی ق م تک چینی زبان کی ہيئت ہے جو تحریری طور پر ملتی ہے۔ اس کی ابتدائی مثالیں شانگ خاندان کے دور کی ہیں جبکہ ژؤ خاندان کے دور میں کتبوں پر یہ تحریر کثرت سے ملتی ہے۔
قدیم چینی Old Chinese | |
---|---|
上古漢語 | |
سلطنت ژؤ کا کانسی کا کتبہ | |
مقامی | قدیم چین |
دور | شانگ خاندان، ژؤ خاندان، متحارب ریاستی دور |
چینی۔تبتی
| |
Oracle bone script, Bronze script, Seal script | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | och |
och | |
گلوٹولاگ | oldc1244 |
قدیم چینی | |||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 上古漢語 | ||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 上古汉语 | ||||||||||||||||||||||||
|