فرشتوں کے خاندان ((انگریزی: Angel Families)) ایک اصطلاح ہے جسے ریاستہائے متحدہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استعمال کیا تا کہ اس سے ان رشتے داروں کو بیان کیا جو اپنے عزیز و اقارب کو غیر قانونی تارکین وطن کے ہاتھوں کھو چکے ہیں۔[1]جمعے 22 جون، 2018ء کو ٹرمپ نے ایک تقریب کا وائٹ ہاؤس میں انعقاد کیا جو ایسے ہی متاثرین سے اظہار یگانگت کے لیے تھی۔[2] شرکاء میں لارا ویلکرسن، جاش کی ماں؛ جؤان پینیا، کرسٹی سو پینیا کا باپ؛ اسٹیو رانبیک، گرانٹ کا باپ؛ اور میشیل روٹ، سارہ کی ماں، شامل تھے۔ [3]

مثالیں

ترمیم
  • 1990ء کرسٹی سو پینیا، 14، مبینہ طور پر "آرسینیو" آرچی پاچیتسو لیوا کی جانب سے آبرو ریزی کا شکار ہوئی اور اسی نے قتل بھی کیا۔ [4]
  • 22 جنوری، 2015ء کو گرانٹ رانبیک، 21 کو اپولینار الٹامیرانو نے قتل کیا۔ [6]
  • 31 جنوری 2016ء کو سارہ روٹ، 21، کو ایک شرابی غیر قانون تارک وطن ایسوین میجیا نے قتل کیا جب وہ ٹرافک لائٹس پر رکی۔[3]
  • 31 مارچ، 2016ء کو پیٹر ہیکینگ (36)، ایلی برائںٹ (4) اور گریسن ہیکینگ (22 مینہ) کے قتل 31 سالہ غیر قانونی تارک وطن نے کیے دو پہیوں کے آگے سو گیا تھا اور ٹرافک گلیوں کو پار کر کے آیا تھا۔

رد عمل

ترمیم

جہاں وائٹ ہاؤز کی تقریب کو اس سرخی کے ساتھ فاکس نیوز دکھا رہی تھی "ٹرمپ میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے رہا ہے کہ وہ فرشتوں کے خاندانوں کو نظر انداز کر رہا ہے جو غیر قانونی تارکین وطن کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ چکے ہیں"، ایسوسی ایٹیڈ نیوز نے اس بات کو آشکارا کیا کہ ملک کے جرائم پر چانکاری سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا میں بسے غیر قانونی تارکین وطن امریکی شہریوں کے مقابلے کم ہی جرم کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Trump hosts victims of undocumented migrants amid family separations row"۔ BBC۔ 23 جون 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-24
  2. "Trump autographs photos of people killed by immigrants for 'Angel Families' event"۔ The Hill۔ 22 جون 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-24
  3. ^ ا ب "Remarks by President Trump and Members of the Angel Families on Immigration"۔ وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ۔ 22 جون 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-24
  4. "Suspect in California girl's "brutal" 1990 murder extradited back to U.S. to face charges"۔ CBS News۔ 7 مئی 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-24
  5. "Pearland mother whose son was murdered confronts Nancy Pelosi over sanctuary cities"۔ chron.com۔ 8 فروری 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-24
  6. "As DC Debates DACA, Grant Ronnebeck Family Still Mourns". Arizona Daily Independent (امریکی انگریزی میں). 22 جنوری 2018. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-06-25.

بیرونی روابط

ترمیم