فرقان آندیچ
ترک اداکار اور ماڈل
فرقان آندیچ (Furkan Andıç) (پیدائش 4 اپریل 1990ء)[1] ایک نامور ترک اداکار اور ماڈل ہیں۔ آپ اپنے کامیاب ٹیلی ویژن شوز کی وجہ سے پاکستان میں بھی بہت مشہور ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں کے نام اِک حسین انتقام، مریم، اور جہاں تم وہاں ہم ہیں۔
فرقان آندیچ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اپریل 1990ء (35 سال) استنبول |
شہریت | ترکیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
مادری زبان | ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمآندیچ کی پیدائش اور پرورش استنبول، ترکی میں ہوئی۔ ان کی والدہ بوسنیائی نژاد ہیں جبکہ ان کے والد کا تعلق ترابزون، ترکی سے ہے۔ انہوں نے 2012ء میں یدیتیپے یونیورسٹی سے گریجویشن حاصل کی۔ آپ اپنے والدین کے تین بیٹوں میں درمیانی بیٹے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ayşe Karaduman۔ "Genç oyuncu Furkan Andıç ile çok özel röportaj!"۔ Radikal۔ 2015-06-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-25